کاسمیٹکس کی جعلی فیکٹری پکڑی گئی

January 18, 2019

لاہور(خصوصی رپورٹر)ضلعی انتظامیہ لاہور نے قطار بند روڈ ٹھوکر نیاز بیگ میں مختلف کمپنیوں کی جعلی پر وڈکٹس بنانے والی کاسمیٹکس فیکٹری پکڑ لی۔ کارروائی ڈرگ کنٹرولر لاہور شوکت وہاب کی نگرانی میں کی گئی۔کارروائی میں ڈرگ انسپکٹرز نے بھی حصّہ لیا۔