ورلڈ کپ ،آن لائن ٹکٹ بلیک میں فروخت

January 19, 2019

کراچی ( جنگ نیوز)کرکٹ ورلڈ کپ کر کٹ کی آن لائن ٹکٹوں کی بلیک میں فروخت کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد انتظامیہ نے کارروائی کا اعلان کردیا۔ بعض ٹکٹس 12 ہزار پاؤنڈ سے بھی زائد قیمت پر فروخت ہورہے ہیں ۔