وزیر اعظم کا سٹیزن پورٹل کے حوالے سے سوشل میڈیا پر تنقید کا نو ٹس

January 19, 2019

اسلام آ باد ( نمائندہ جنگ) وزیر اعظم عمران خان نے پا کستان سٹیزن پورٹل کے حوالے سے سوشل میڈیا پر تنقید کا نو ٹس لیتے ہوئے متعلقہ افسروں کی کار کردگی رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیر اعظم شکایات درج کرانے والے شہر یوں کی شکا یات کے ازالے کی کارکردگی کو جانچنے کیلئے خود ایک اجلا س کی صدارت کرینگے ۔