برطانیہ میں برفباری، درجہ حرارت منفی بارہ تک گرگیا

January 23, 2019

برطانیہ میں برفباری کے باعث لندن میں موسم کی سردترین رات، درجہ حرارت منفی بارہ تک گرگیا، برف باری کے باعث ٹریفک حادثات میںکئی افراد زخمی ہوگئے جبکہ بیلجیئم اورفرانس میں بھی برف باری ہوئی۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


دوسری جانب امریکا کی وسط مغربی اور شمال مشرقی ریاستوں میں شدید سردی اور برف کا طوفان جاری ہے، میساچیوسٹس کے ساحل تک آتے آتے سمندر کا پانی جم گیا۔

ادھر کینیڈا کی نیاگرا آبشاربھی جمنے لگی جسے دیکھنے کے لیے آنے والوں کا تانتا بندھ گیا۔