صوبائی سیکریٹری کھیل نے چارج سنبھال لیا

January 24, 2019

کراچی( نصر اقبال/ اسٹاف رپورٹر) سندھ کے نئے سکریٹری کھیل اختر حسین بگٹی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔