معیز الدین اکوزئی انتقال کر گئے

January 24, 2019

کراچی (پ ر)جماعت اسلامی ایسٹ کے سینئر رہنما معیز الدین خان اکوزئی انتقال کر گئے، مرحوم کو ایصال ثواب کیلئے دعائے مغفرت کا اہتمام رہائشگاہ ملیر سٹی میں کیا گیا ہے۔