لیسکو میں ایکسین کی ترقی اورتبادلے

January 24, 2019

لاہور(سپیشل رپورٹر )لیسکو انتظامیہ نے محمد اشفاق ملک کو ایکسین کے عہدہ پر ترقی دے کر انھیںہیڈ کوارٹر ز میں پاور کنٹرول سنٹر میں ڈپٹی ڈائریکٹر مقرر کر دیا ہے ، وقاص ظفر کو ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشن تعینات کر دیا گیا۔