فن لینڈمیں آئس اسکیٹنگ ورلڈچمپئن شپ

February 04, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

فن لینڈ کے شہر Jyvaskylaمیں آئس اسکیٹنگ ورلڈ چمپئن شپ کاانعقاد کیا گیا جس میں دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے کئی ماہرایتھلیٹ اسکیٹرز پر مشتمل ٹیموں نے حصہ لیا۔

مقابلے میں ماہرخواتین اور مرد اسکیٹرز ہاکی اسکیٹس پہن کر برف سے بنی طویل ڈھلوان پرریس لگاتے دکھائی دیئے ۔

ایڈونچر سے بھر پور آئس اسکیٹنگ کے مقابلے کو دیکھنے کے لئے ہزاروں افراد نے یہاں کا رخ کیا۔

مقابلے میں کینیڈا سے تعلق رکھنے والے Kyle Croxallنامی ایتھلیٹ نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔