دوست……

February 08, 2019

نظریں اٹھا رہے ہیں کسی اور کی طرف

گو چند روز کے نہیں، مدّت کے دوست ہیں

کچھ دوست، ہم نے جن کے لئے کیا نہیں کیا

ہم سے زیادہ آج وہ بھارت کے دوست ہیں