مگر……

February 09, 2019

جنہیں اللہ نے سب کچھ دیا ہے

وہ آجاتے ہیں باہر آخرِکار

یہاں قانون تو سب کے لئے ہے

مگر پھنستے ہیں اس میں صرف نادار