ہاکی:قمر ابراہیم کی ہیٹ ٹرک

February 11, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) عیسی لیب ویٹرنز ہاکی لیگ سپر سکس مرحلے میں پاک ویٹرنز یلو اور شیروانی موٹرز ویٹرنز کلب کی کامیابی، پاک ویٹرنز ریڈ اور حیدرآباد ویٹرنز کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اولمپئن قمر ابراھیم نے ہیٹ ٹرک اسکور کی۔