چین کی 3سالہ ننھی پری نے بیوٹی پارلر کھول لیا

February 15, 2019

بچوں کو کم عمری میں عام طور پر کھلونوں سے کھلنے اور موبائل گیمز کا شوق ہوتا ہے لیکن اس ننھی پری نے تو اپنی صلاحیتوں کے ذریعے دیکھنے والوں کو حیران کردیا ہے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.

چین سے تعلق رکھنے والی 3سالہ Liang Xinxin ہیئر اسٹائل،فیشل اور میک اپ کرنے میں اس قدر ماہر ہے کہ دیکھنے والے حیران رہ جاتے ہیں۔

Liang Xinxin کے شوق کو مد نظر رکھتے ہوئے اس کے والد نے اس کیلئے بیوٹی پارلر کھول دیا ہے جہاں خواتین بغیر کسی جھجھک کے بننے سنورنے چلی آتی ہیں۔ننھی پری کی صلاحیتوں پر مبنی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی کافی مقبول ہورہی ہے۔