نوشیر علی کی اہلیہ کا انتقال،سوئم کل ہوگا

February 16, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جنگ کے سابق سنیئر کارکن نوشیر علی کی اہلیہ رشیدہ بیگم جمعے کو طویل علالت کےبعد انتقال کرگئیں، ان کے سوئم کے سلسلے میں اتوار کوفلیٹ اے23اسٹار بلیسنگ پہلوان گوٹھ نزد حبیب یونیورسٹی میں بعدنماز ظہر تا مغرب قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے ۔