وفاقی سیکریٹری پٹرولیم کی والدہ کا انتقال، رسم قل کل ہوگی

February 16, 2019

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی سیکریٹری برائے پٹرولیم ڈویژن میا ں اسد حیاء الدین کی والدہ اور میجر جنرل میاں حیاء الدین (مرحوم)کی اہلیہ بیگم ہانیہ حیاء الدین انتقال کرگئیں۔ ان کی رسم قل 17فروری بروز اتوار نماز ظہر اور عصر کے درمیان مکان نمبر 6گلی نمبر 60 سیکٹر ایف 7/4اسلام آباد میں ہوگی۔