دریا پر کار اسٹنٹ دکھانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا

February 16, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


منچلوں کو جمے ہوئے دریا پرکار اسٹنٹ دکھانا مہنگا پڑ گیا۔

یہ مناظرچین کے شہر Wujiaqu میں دیکھے گئے جہاں کچھ نوجوانوں نے سردی کے باعث جم جانے والے دریا پر کار چلاتے ہوئے ڈرفٹنگ کو شوق پورا کرنے کی ٹھانی لیکن اچانک برف کی تہہ ٹوٹی اور کھلاڑی گاڑی سمیت یخ بستہ دریامیں ڈوب گئے۔

نوجوانوں کو یوں ڈوبتا دیکھ وہاں موجود افراد نے ریسکیو اہلکاروں کو طلب کرلیا جنہوں نے انہیں دریا سے نکال کر کسی جانے نقصان بحفاظت بچالی لیا ۔

دریا میں پھنسی گاڑی کو گرین کی مدد سے باہر نکالا گیا۔