کینیڈین شخص نے برف پر مونا لیزا کی تصویر بنا ڈالی

February 16, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


کینیڈین شخص نے برف پر مونا لیزا کی تصویر بنا ڈالی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ایک شخص نے اپنی گھر کے صحن میں پھیلی برف پر بیلچے کی مدد سے مونا لیزا کی تصویر بنا ڈالی، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شخص برفباری میں اپنے فن کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے۔

کینیڈین شخص کی برف پر بنی پورٹریٹ کی ویڈیو وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔