یورپ کا سب سے فعال آتش فشاں پھربھڑک اْٹھا

February 16, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


اٹلی میں یورپ کا سب سے زیادہ فعال آتش فشاں سے ایک بار پھر دھویں کا اخراج ایک بار پھرشروع ہو گیا ہے۔

ماؤنٹEtnaنامی یہ آتش فشاں پہاڑکئی دہائیوں سے ایکٹیو ہے اور وقفے وقفے سے راکھ اور دھواں اْگل رہا ہے جو اس پہاڑ کی چوٹی سے آسمان تک کئی میل بلندی تک جا رہا ہے۔

ساحل کے کنارے واقع 3,350میٹر کے ایٹناماؤنٹ سے خارج ہوتی راکھ نے قریبی علاقے کو مکمل طو رپر ڈھک لیا ہے جس کی وجہ سے کتانیا کے ایئرپورٹ پر کئی پروازیں بھی منسوخ کردی گئی ہیں۔