پانی،بجلی،گیس بند،پاک کالونی اورسول اسپتال کے قریب مکینوں کا احتجاج

February 17, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاک کالونی اور سول اسپتال کے قریب پانی بجلی اور گیس کی بندش کے خلاف علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد نے سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ کیا، مظاہرہ کی وجہ سے مذکورہ سڑک اور اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک جام ہوگیا ۔