سعودی ولی عہد کوآج پاکستان کااعلیٰ ترین سول ایوارڈ نشان پاکستان دیاجائیگا

February 18, 2019

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو آج پاکستان کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ نشان پاکستان دیا جائے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے اتوار کو جاری ٹویٹ کے مطابق سعودی ولی عہد کو نشان پاکستان ایوان صد ر میں منعقدہ تقریب میں دیا جائے گا۔