کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

February 19, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شیر شاہ گلی نمبر 1 زیر تعمیر بلڈنگ میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے16سالہ غلام حیدر ولد منٹھار جابحق ہوگیا۔