کھانے پینے کی شوقین لڑکی منٹوں میں نوڈلز چٹ کر گئی

February 20, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


جاپا ن سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے 17 منٹ میں نوڈلز کے 300 پیالے کھا کر سب کو حیران کر دیا۔

خاتون نے کیلوریز سے بھرپور چٹ پٹے مزیدار نوڈلزصرف17 منٹ میں کھانے کا مظاہرہ کر کے نہ صرف دیکھنے والوں کو بھی حیران کردیابلکہ چیلنج بھی کرڈالا۔

نوڈلز کے 300 پیالے کھانے پر$ 80.31 کا انعام درکار ہے۔