نئے سال کی آمد پرچین میں فائر ورک شو

February 20, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


چین میں نئےقمری سال کے موقع پر روایتی فائر ورک شو کا انعقاد کیا گیا

چین کے صوبےشانسی کے شہر تیان میں منعقد ہونے والے منفرد فائر ورک شومیںپگھلے ہوئے لوہے سے آتش بازی کے شاندار مظاہرے سے لوگوں کو مبہوت کر دیا۔

چینی روایتی شو میں چین سے تعلق رکھنے والے سو سے زائد فنکاروں نے لوہے کو 1600ڈگری درجہ حرارت پر پگھلایا ۔

بعض ازاں اس پگھلے ہوئے لوہے سے آتش بازی کا ایسا دلفریب نظارہ ترتیب دیا کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔