سانحہ چکرا گوٹھ، متعلقہ اے ٹی سی کو روزانہ کی بنیاد پر کیس چلانے کا حکم

February 21, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ کےدو رکنی بنچ نے سانحہ چکرا گوٹھ میں متحدہ کے کارکنان کی درخواست ضمانت پر متعلقہ عدالت کو روزانہ کی بنیاد پر کیس چلا کر 6مارچ تک رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔