پورٹ ایلزبتھ (جنگ نیوز)سری لنکا کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز جمعرات کو کھیل کے اختتام پر تین وکٹ پر60 رنز بنائے ، جنوبی افریقا نے پہلی اننگز میں 222 رنز بنائے،وکٹ کیپر ڈی کاک 86 اوپنر مارکرم نے 60 رنزاسکور کئے۔