برگر نہ لانے پر نالاں بیوی نے طلاق مانگ لی

February 22, 2019

کراچی ( نیوز ڈیسک) ابو ظہبی میں برگر نہ لانے پر شوہر سے نالاں بیس سالہ بیوی نے شوہر سے طلاق مانگ لی عرب اخبار کے مطابق شوہر اپنے دوستوں کے ہمراہ تفریح کے لئے گیااور رات کے تین بج گئے مگر واپسی پر بیوی کےلئے برگر لانا بھول گیا اور وہ بھوکی رہی اس بات پر تکرار ہوئی اور معاملہ طلاق مانگے تک پہنچ گیا ۔