میرکبیرمحمدشہی کا سید ظہور شاہ چشتی کے انتقال پر اظہار تعزیت

February 22, 2019

کوئٹہ(پ ر) نیشنل پارٹی کی مرکزی سینئر نائب صدر سینیٹرمیرکبیراحمد محمدشہی ‘میر نوشیروان محمدشہی عثمان علی جمالی اورمیر عطاء الرحمن محمدشہی نے سید ظہور احمد شاہ چشتی کے انتقال پر لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت جنت میں بلنددرجات اورسوگوارخاندان کیلئے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔