جماعت اسلامی کے تحت آگاہی واک آج ہو گی

February 24, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ریڑھی گوٹھ میں منشیات کی فروخت میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کے تحت آج آگاہی واک برائے انسداد منشیات منعقد کی جائے گی جسکی قیادت امیر جماعت اسلامی ضلع ملیر محمد اسلام کریں گے۔