اس سال بھی پاکستان جاؤں گا،رائیلی روسو

February 24, 2019

شارجہ(نمائندہ خصوصی)پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے رائیلی روسو کا کہنا ہے کہ وہ گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی پاکستان جائیں گے۔ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کا دورہ میرے زندگی کے یادگار دوروں میں سے ایک تھا۔