رکھ……انور شعورؔ

March 02, 2019

خود کو مت برباد کر اے آدمی!

اپنے شہر اور اپنے گھر آباد رکھ

ہوش میں آ، بھول جا جنگی جنون

ہیروشیما، ناگاساکی یاد رکھ