فی الفور……

March 06, 2019

کاش فی الفور سنبھل جائیں جنابِ مودی

وقت رکتا نہیں چپ چاپ گزر جاتا ہے

جبر سے، ظلم سے، ضد اور زبردستی سے

ملت و ملک کا شیرازہ بکھر جاتا ہے