ڈالر پھر 139 روپے سے تجاوز کر گیا

March 15, 2019

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کرنسی مارکیٹ ،انٹربینک میں ڈالر کی قیمت ایک بار پھر139روپے سے تجاوزکرگئی،جمعرات کو انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 45پیسے اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں 40پیسے کا اضافہ ہو گیا۔