سابق سیکریٹری صحت و دیگر کے خلاف ریفرنس پر فیصلہ محفوظ

March 15, 2019

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) احتساب عدالت کوئٹہ ون کے جج منور احمد شاہوانی نے سٹی اسکین، ایم آر آئی مشینوں کی مد میں بدعنوانی سے متعلق ریفرنس کی سماعت کی سماعت کے دوران سابق سیکرٹری صحت ڈاکٹر شفیع زہری، ڈاکٹر الہیٰ بخش و دیگر عدالت میں پیش ہوئے سماعت کے دوران فریقین کی جانب سے ریفرنس پردلائل مکمل ہوئے جس کے بعد عدالت نے ریفرنس پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔