پی ایس ایل 4 کا ترانہ بھی مقبول

March 17, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


پی ایس ایل فور کا ترانہ بھی مقبول ہوگیا۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے چوتھے ایڈیشن کے آفیشل ترانے کو یو ٹیوب پر 70 لاکھ بار دیکھ گیا ۔

ترانے کو اب تک ریکارڈ ایک لاکھ سے زیادہ لائکس ملے۔

پی ایس ایل فور کا آفیشل گیت ’کھیل دیوانوں کا‘ میں گلوکار و اداکار فواد خان نے آواز کا جادو جگایا ہے۔