سابق آئی جی و دیگر کے خلاف پلی بارگین کی درخواستوں پر 18اپریل تک فیصلے کی ہدایت

March 20, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے محکمہ پولیس میں کرپشن کیس میں ملوث سابق آئی جی غلام حیدر جمالی کےخلاف نیب کو ملزمان کی پلی بارگین کی درخواستوں پر 18اپریل تک فیصلہ کرنے کی ہدایت کردی۔