قومی اسنوکر کا آج آغاز

March 20, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جوبلی انشورنس 44ویں قومی اسنوکر چیمپئن شپ بدھ سے کراچی جمخانہ میں شروع ہوگی۔فاتح کیوئسٹ قطر میں ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں ملک کی نمائندگی کریگا۔