وزیر اعظم کی ہندو برادری کو ہولی کی مبارک باد

March 20, 2019

وزیر اعظم عمران خان نے ہندو برادری کو ہولی کی مبارک باد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ہندو برادری کو ان کے تہوار ہولی کی مبارک باد دی ہے۔


انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں ہولی کو پرامن رنگوں کا تہوار بھی کہا ہے۔