ضلع وسطی کے چاروں زونز میں صفائی مہم کا آغاز

March 21, 2019

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ضلع وسطی کے چاروں زونز ، نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد، لیاقت آباد اور گلبرگ میں صفائی مہم کا آغاز کردیا گیاپہلے مرحلے میں مین شاہرائوں اور گرین بیلٹس کو صاف کیا جارہا ہے۔