مہارت اور توازن برقرار رکھنے کا شاندار مظاہرہ

March 21, 2019

اسکیٹ بورڈنگ کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے کیونکہ اس دوران جسم کا توازن برقرار رکھنا پڑتا ہے لیکن اس ننھی پری کے تو کیا ہی کہنے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


جی ہاں سنگاپورکی رہائشی 3سالہArya Griffin نامی یہ ننھی پری اسکیٹ بورڈنگ کا ایسا شاندار مظاہرہ پیش کرتی ہے جسے دیکھ کر بڑے بڑے کھلاڑی شرما جائیں۔

اسکیٹنگ پارک میں اسکیٹ بورڈنگ کی صلاحیتوں کاحیرت انگیز مظاہرہ کرنے والی ننھی پری کی یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر کافی مقبول ہورہی ہے۔