چین سے اگلے ہفتے 2.1ارب ڈالرز آئینگے

March 22, 2019

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)چین دو ارب 10 کروڑ ڈالر پاکستان کو فراہم کرے گا اور یہ فنڈ ز پیر 25مارچ کواسٹیٹ بنک آ ف پاکستان کے اکائونٹ میں منتقل کر دیئے جائیں گے ، وزارت خزانہ کے ترجمان ڈاکٹر خاقان حسن نجیب نے کہا ہے کہ چین سے دو ارب10کروڑ ڈالر کی سہولت کے لیے ضابطے کی کارروائی مکمل کر لی گئی ہے۔