پاک فضائیہ کا نیا ترانہ’شاہینِ پاکستان‘ جاری

March 23, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


پاک فضائیہ نے یوم پاکستان کے پر مسرت مو قع پر اپنا نیا ترانہ ”شاہینِ پاکستان“ جاری کر دیا ۔

اس گیت کو پاکستان کے نامور گلوکار عاطف اسلم نے گایا ہے جبکہ اس کے بول احسان عباس نے تخلیق کیے ہیں۔

ترانہ پاک فضائیہ کے ان بہادر سپوتوں کی جرات و بہادری کو خراجِ تحسین ہے ،جنہوں نے حالیہ کشیدگی میں بہادری کی نئی داستان رقم کی۔