ڈورپھرنے سے ایک شخص زخمی

March 24, 2019

لاہور(کرائم رپورٹر سے) تھانہ کوٹ لکھپت کی حدود میں ڈور پھرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا38 سالہ ا مداد عرف مٹھو نامی کے گلے میں ڈور پھرنے سے تشویش ناک حالت میں جنرل ہسپتال منتقل جس کا آپریشن جاری ہے،واضح رہے کہ 2دن قبل فیکٹری ایریا کے علاقہ میں ڈور پھرنے سے ایک شخص زخمی ہو گیا تھا۔