حکومت بحری جہازوں کی تعداد بڑھا رہی ہے، علی حیدر زیدی

March 26, 2019

وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی نے خوشخبری سناتے ہوئے بتایا ہے کہ حکومت بحری جہازوں کی تعداد میں اضافہ کر رہی ہے۔

پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایک بحری جہاز کا اضافہ کر لیا گیا ہے جبکہ مئی 2019 ء میں ایک اور بحری جہاز کا اضافہ کر لیا جائے گا۔