باقی ……

March 26, 2019

داخلی امن دشمنوں کے خلاف

ضابطوں کا نفاذ باقی ہے

سرحدوں پر تو مستعد ہیں ہم

اندرونی محاذ باقی ہے