ورلڈ سپربائیک چیمپئن شپ کی پہلی ریس

April 07, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


ورلڈ سپربائیک چیمپئن شپ کی پہلی ریس ہسپانوی بائیکر الوارو بٹیسٹا نے جیت لی۔

ہسپانوی ریسر بٹیسٹا کی ورلڈ سپربائیک چیمپئن شپ میں یہ ساتویں فتح ہے۔

اسپین میں ہوئی اس ریس میں دفاعی چیمپئن جوناتھن ری دوسرے اوربرطانوی Chaz Davies تیسرےنمبرپر رہے۔