اسلام آباد،لاہور سمیت پنجاب کےکئی شہروں میں بارش

April 08, 2019

اسلام آباد،لاہور سمیت پنجاب کےکئی شہروں میں بارش ہوئی ،جس کے بعد موسم خوش گوار ہو گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج راولپنڈی، ڈی جی خان، سرگودھا، قلات ، ژوب، مالاکنڈ، ہزارہ، کوہاٹ، ڈی آئی خان اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہےجبکہآج پنڈی،ڈی جی خان،سرگودھا، قلات میں بارش متوقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی پنجاب اورسندھ میں موسم گرم رہے گا۔