وزیر اعظم 2 روزہ دورے پر ایران جائیں گے

April 15, 2019

وزیر اعظم عمران خان 21 اپریل کو 2 روزہ دورے پر ایران جائیں گے۔

دورہ ایران کے دوران وزیر اعظم صدر حسن روحانی اور ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقاتیں کریں گے۔

وزیر اعظم عمران خان صدر حسن روحانی کی دعوت پر ایران کا دورہ کر رہے ہیں۔