چندی مل،تھارنگا سری لنکن اسکواڈ سے باہر

April 19, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق چیمپئن سری لنکا نے بھی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے اپنی پندرہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ سابق کپتانوں دنیش چندیمل اور اوپل تھارنگا کو ڈراپ کردیا گیا ہے۔ ٹیم کی قیادت دیموتھ کرونا رتنے کریں گے۔