ہر طرف

January 15, 2013

دل ہیں بھاری، دماغ بوجھل ہیں
ہم بہت بے قرار و بے کل ہیں
ہر طرف دندنا رہی ہے اجل
آہ! یہ شہر ہیں کہ مقتل ہیں