پشاورہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات ، عنبرین گلزاربلامقابلہ سیکرٹری فنانس منتخب

April 19, 2019

پشاور(نیوزرپورٹر)پشاورہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات برائے سال2019-20میں خیبرپختونخواکی خاتون وکیل عنبرین گلزاربلامقابلہ سیکرٹری فنانس منتخب ہوگئی ہیں جس پرانہوں نے صوبہ بھر کے وکلاء کاشکریہ ادا کیاہے ۔