فردوس عاشق اعوان نے عہدہ سنبھال لیا

April 19, 2019

وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے عہدہ سنبھال لیا۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


وزارت آمد پر سیکریٹری اطلاعات و دیگر حکام نے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا استقبال کیا۔

سیکریٹری اطلاعات نے وزارت کے امور پر وزیراعظم کی معاون خصوصی کو بریفننگ دی۔